• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ڈی پی او بنوں یاسر آفریدی کو جیسے ایس ایچ او تھانہ سٹی کی شہادت کی اطلاع ملی تو وہ فورا جائے واردات پر پہنچ کر آپریشن ٹیم کو لیڈ کیا تقریبا ً ڈھائی گھنٹے آپریشن اور پولیس کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں نایاب اور نعمت اللہ سکنہ مسلم آباد ہلاک ہو گئے۔

Feb 2, 2020