ڈیرہ اسماعیل خان سے اسدعباس
ڈیرہ DPO کیپٹن(ر)
حافظ واحد محمود کے زیر قیادت 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے ڈیرہ پولیس ریلی کی قیادت کر رہے ہیں
اس موقع پر ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کیپٹن(ر) حافظ واحد محمود نے پاکستان زندہ باد کشمیر بنے گا پاکستان کے نعرے بلند کئے