• Tue. Jul 8th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

5فروری یوم کشمیر کے سلسلہ میں مولانا محمد الیاس چنیوٹی ایم پی اے کی زیر صدارت کشمیری مظلوم مسلمانوں سے اظہارِ یکہجتی کےلئے مسجد صدیق اکںبر گڑھا میں احتجاجی سیمینار منعقد ہو

Feb 5, 2020

5فروری یوم کشمیر
کے سلسلہ میں مولانا محمد الیاس چنیوٹی ایم پی اے کی زیر صدارت کشمیری مظلوم مسلمانوں سے اظہارِ یکہجتی کےلئے مسجد صدیق اکںبر گڑھا میں احتجاجی سیمینار منعقد ہوا بعدازاں احتجاجی ریلی نکالی گئی جس سے مولانا الیاس چنیوٹی ن لیگی راہنما چوہدری محبوب عالم بھولا جمعیت علماء اسلام تحریک ختمِ نبوت ﷺ کے زمہ داران نے خطاب کرتے ہوئے مظلوم کشمیریوں سے اظہارِ یکہجتی اور قابض ہندوستانی فوج کے جلد مقبوضہ کشمیر سے نکل جانے اور پاک فوج کے شانہ بشانہ ہندوستان اور ملک دشمن قوتوں سے جہاد کا اعلان کیا
بلال الطاف نیوز ٹائم چنیوٹ