• Fri. Jul 4th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

سونا1470 روپے فی تولہ مہنگا،قیمت 94 ہزار 50 روپے ہو گئی

Feb 22, 2020

کرچی (نمائندہ خصوصی)سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلندترین سطح پر پہنچ گئی ،سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار470 روپے اضافہ کے بعد94 ہزار50 روپے ہو گئی۔

میڈیارپورٹس کے مطابق سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلندترین سطح پر پہنچ گئی ،سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار470 روپے اضافہ ہوگیاجس کے بعد ایک تولہ سونے کی قیمت 94 ہزار50 روپے ہو گئی ۔

10 گرام سونے کی قیمت میں 1251 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیاگیاجس کے بعد 10 گرام سونے کی قیمت80 ہزار632 روپے ہو گئی ۔