ننکانہ صاحب سے قافلہ زیر قیادت پیر سرور شاہ صاحب صدر پاکستان تحریک انصاف ضلع ننکانہ صاحب اور عامر اقبال گجر ایڈووکیٹ سیکرٹری انفارمیشن ضلع ننکانہ صاحب حاجی رحم الدین شاھد صدر میونسپل کمیٹی ننکانہ صاحب تقریب حلف وفاداری یادگار لاھور کیلئے روانہ, ناصر علی رپوٹر ننکانہ