• Tue. Jul 8th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈئر(ر) پیر اعجاز احمد شاہ کی ڈپٹی کمشنر ننکانہ آفس آمد ۔ گرین اینڈ کلین پاکستان پروگرام کے سلسلہ میں ڈپٹی کمشنر آفس کے باہر پودا لگایا۔

Feb 23, 2020

وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈئر(ر) پیر اعجاز احمد شاہ کی ڈپٹی کمشنر ننکانہ آفس آمد ۔ گرین اینڈ کلین پاکستان پروگرام کے سلسلہ میں ڈپٹی کمشنر آفس کے باہر پودا لگایا۔ ڈپٹی کمشنر ننکانہ راجہ منصور احمد، ڈی پی او ننکانہ اسماعیل الرحمٰن کھاڑک اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ننکانہ احمد کمال نے بھی پودا لگایا اس موقعہ پر ملک کی سلامتی وخوشحالی کے لئے خصوصی دعا کی گئی ۔ بعد میں وفاقی وزیر داخلہ نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کی۔ناصر علی رپوٹر ننکانہ