چنیوٹ :ایس ایچ او تھانہ سٹی انسپکٹر ظفر اقبال کی سربراہی میں پولیس کارروائی
چنیوٹ :10 جواری گرفتار, جوئے پر لگی رقم برآمد
چنیوٹ :ملزمان بذریعہ لڈو جواء کھیل رہے تھے
چنیوٹ :ملزمان میں مبشر,شہزاد,شعیب,بلال,فیصل,نعمان,بابر,مدثر,بلال , شاہد شامل
ملزمان کے خلاف مقدمہ درج, مزید کارروائی جاری
بلال الطاف نیوز ٹائم چنیوٹ