• Tue. Jul 8th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

دادو: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاھ دورے پر سیہون شریف پہنچ گئے

Feb 23, 2020

_دادو ٹکر

دادو: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاھ دورے پر سیہون شریف پہنچ گئے

دادو: وزیر اعلیٰ سندھ کی جانب سے تحصیل جوہی یوسی واہڑ بھان سعیدآباد سیہون سمیت مختلف علائقوں کا دورہ اور تعزیتیں

دادو: وزیر اعلیٰ سندھ پیر کے روز واپس کراچی جائیں گے، ذرائع

دادو: تعزيت کے دوران وزیر اعلیٰ کے ساتھ ایم این اے دادو رفیق احمد جمالی ایم پی اے جوھی سید صالح شاہ جیلانی جان محمد پہوڑ رئيس لطف الله بروھی تھے

دادو: رئيس ننگر خان بروھی ہائوس پہچ کر رئيس لطف الله خان بروھی سے تعزیت کے دوران اپنے حلقے کے لوگوں کے مثائل سنے اور ان کے فوری حل کے لئیے احکامات جاری کئے

رپورٹ اعجاز علی چانڈیو دادو