ملکی تاریخ میں پہلی بار کبڈی کی ورلڈ چیمپئین بننے والی قومی کبڈی ٹیم کے کھلاڑیوں کے اعزاز میں گورنر ہاؤس لاہور میں استقبالیہ ،
کبڈی کھلاڑیوں کا بگیوں اور ڈھول کی تھاپ پر شاندار تاریخی استقبال،
کھاڑیوں کو 10 لاکھ روپے کیش انعامات اور روائیتی پگ پہنائی گئیں۔
۔ناصر علی رپوٹر ننکانہ