مورو۔
( رپورٹ:- سندھی الطاف سومرو ۔ مورو سندھ )
يونين کائونسل خير واھ تعلقہ مورو ضلع نوشہرو فيروز کے گاٶں قمرالدين چانڈيو میں واپڈا والوں کی نااہلی کی وجہ سے گذرشتہ پانچ برسوں سے بجل بند ہے۔
ہر بار آواز اٹھانے کے باوجود بھی کچھ نہیں ہو سکا اور نہ ہی بجلی آئی۔
اب تو بجلی کے تھنبھے بھی زمیں پر گرنے کیا وجہ سے تاریں روڈ کے بیچوں بیچ پڑی ہوئی ہیں جس کی وجہ سے پیادل آنے اور جانے والوں کو تکلیف درپیش ہے۔
بجلی نہ ہونے کی وجہ سے مچھروں کا بڑا آزار ہونے کی وجہ سے جو آزار مليريا اور دیگر بماریوں کا بھی خدشہ ہے۔
یہاں کے چُنے ہوۓ نمائندگان بھی سوۓ ہوۓ ہیں یا پھر وہ واپڈا اختياريوں میں بیٹھے ہوۓ طاقتور مانگر مچھوں کی وجہ سے کوئی بھی افسر گاٶں قمرالدين چانڈيو کی طرف دھيان دینے سے قاصر ہیں۔
یہاں کی سياسی اور سماجی تنظیموں کے رہنماء و کارکنان بجلي کے مسئلے کی وجہ سے سخت غصے میں ہیں۔
رپورٹ:
سندھی الطاف سومرو
مورو سندھ۔