• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

پاکستان کی جانی مانی ہستی فلم سٹار میگا،ناصر مغل چیف فوٹو گرافر دبئی

Aug 28, 2019

پاکستان کی جانی مانی ہستی فلم سٹار میگا، میگا کو فلم اور تھیٹر سے پوری دنیا جانتی ہے اس کےساتھ ساتھ سنگینگ میں بھی اپنا لوھا منوا یا ہے بہت کم لوگو کو پتا ہے کے میگا ایک اچھی سنگر ہے، اکثر شووٹنگ کے سلسلہ میں دبئی آتی ہیں، اس موکے کا فایدہ اٹھایا نیوز ٹائم کے چیف فوٹو گرافر ناصر مغل نے ان کو فون کیا اور فوٹو شوٹ کا ٹائم فکس کیا اور میگا جی نے فورا” ہاں کر دیا، یاد رہے یہ میگا جی کا پہلا فوٹو شوٹ نہیں جو ناصر مغل نے کیا اس سے پہلے بھی میگا کے 3 سے 4 فوٹو شوٹ کر چکے ہیں، اس کے بعد میگا نے نیوز ٹائم کی پوری ٹیم کو مبارک بعد بھی دی اور اس نیوز چینل کو آسمان کی بلندیوں تک اوپر جانے کی دعا بھی دی