چنیوٹ : پولیس کے زیر استعمال سرکاری گاڑیوں کی انسپکشن
چنیوٹ : ڈی پی او نے گاڑیوں کے انجن, ٹائرز, بیٹریوں اور پوشش وغیرہ کا معائنہ کیا
چنیوٹ : گاڑیوں کی اچھی دیکھ بھال پر ڈرائیوروں کے لیے انعام کا اعلان
چنیوٹ : گاڑیوں کی بروقت مرمت اور دیکھ بھال کو یقینی بنائیں. ڈی پی او سید حسنین حیدر
چنیوٹ : غفلت لاپرواہی کی صورت میں محکمانہ کاروائی ہو گی. ڈی پی او
بلال الطاف نیوز ٹائم چنیوٹ