• Mon. Jul 7th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

مترو شہر سے ٹبہ سلطان پور روڈ پر جاتے ہوٸے رکشہ کو ٹرک کی ٹکر سے رکشہ پر لوڈ کھاد کی ایک بوری پھٹ گٸ

Feb 27, 2020

روڈ ایکسیڈنٹ
کچھ دیر پہلے
مترو شہر سے ٹبہ سلطان پور روڈ پر جاتے ہوٸے رکشہ کو ٹرک کی ٹکر سے رکشہ پر لوڈ کھاد کی ایک بوری پھٹ گٸ
موٹر ساہیکل کا نقصان جبکہ رکشہ ڈراور کو معمولی چوٹ
محمد عمران ایریا رپوٹر نیوز ٹاٸم مترو