• Fri. Jul 4th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ڈیرہ اسماعیل خان وفاقی وزیر امور کشمیر وگلگت بلتستان. علی امین خان گنڈہ پور کی میڈیا ٹاک.

Feb 29, 2020

ڈیرہ اسماعیل خان وفاقی وزیر امور کشمیر وگلگت بلتستان. علی امین خان گنڈہ پور کی میڈیا ٹاک.
ڈی آئی خان. قوم پتہ چل گیا ہےنواز شریف نے بیماری کا جھوٹ بولا تھا. علی امین خان گنڈہ پور.

ڈی آئی خان. نواز شریف لندن میں کھانے کھا کر ہٹاکٹا ہوگیا ہے. علی امین گنڈہ پور.

ڈی آئی خان. نواز شریف جلد دوبارہ جیل میں ہونگے انہیں جیل کی دال کھلائیں گے. علی امین خان گنڈہ پور.

ڈی آئی خان. عمران خان نے ریلو کٹا کہتے وقت ڈیرل سیمی کا نام نہیں لیاتھا. علی امین خان گنڈہ پور

ڈی آئی خان عمران خان نے مجموعی طور پر ریلو کٹا کہا تھا، جب اچھے کرکٹر نہیں آئے تھے. علی امین خان گنڈہ پور.

ڈی آئی خان. سیمی بھی اس وقت اچھا نہیں تھا، اب سٹار بن ہوگیا ہے. علی امین خان گنڈہ پور.

ڈی آئی خان. ڈیرل سمیی بار بار پاکستان آیا ہے، ہم اعزازی شہریت دے رہے ہیں. علی امین خان گنڈہ پور.

ڈی آئی خان. مولانا فضل الرحمان بیچارہ بیروزگار ہے، چندہ لے کر پیسے بنا رہا ہے. علی امین گنڈہ پور.

ڈی آئی خان. جماعت اسلامی بھی اپنا شوق پورا کر لے.
علی امین خان گنڈہ پور.
ڈی آئی خان. پانچ دس ہزار لوگوں کے ذریعے حکومتیں نہیں گرائی جاسکتیں. علی امین خان گنڈہ پور.