• Wed. Jul 2nd, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

تھانہ فرید ٹاؤن حوالات میں بند قتل و ڈکیتی کا بدنامِ زمانہ مُلزم مُلاقاتی سے پستول منگوا کر فرار ہونے لگا جب پولیس نے گھیراؤ کیا تو اُسنے خود کو گولی مار کر خود کُشی کر لی

Mar 1, 2020

ساہیوال
ابتدائی رپوٹ کے مُطابق
تھانہ فرید ٹاؤن حوالات میں بند قتل و ڈکیتی کا بدنامِ زمانہ مُلزم مُلاقاتی سے پستول منگوا کر فرار ہونے لگا جب پولیس نے گھیراؤ کیا تو اُسنے خود کو گولی مار کر خود کُشی کر لی

میں پوچھتا ہو کے سخت چکینگ کے باوجود ایک ملزم نے دوسرے ملزم سے پستول کیسے طلب کی
اگر اوس نے اپنے بچاؤ کے لیے پستول مانگووائی
تو اوس شخص نے اپنے اوپر ہی گولی کیو چلائی
ساہیوال : پولیس تھانہ فرید ٹاؤن کی حراست میں قتل کے مقدمہ کی تفتیش کیلئے زیر حراست ملزم افضل کی مبینہ خود کشی کا واقعہ

ساہیوال:مرنے والے ملزم کی لاش تھانے کی عقبی دیوار کے قریب سے ملی

ساہیوال: آر پی او ہمایوں بشیر تارڑ اور ڈی پی او ساہیوال علی ضیاء تھانہ فرید ٹاؤن میں پہنچ گئے

ساہیوال: ایس ایچ او اور 2محرران سمیت 6 پولیس اہلکار معطل ، ڈی پی او

ساہیوال : دو ڈی ایس پیز پر مشتمل انکوائری کمیٹی بنا دی گئی ، واقعہ کی شفاف انکوائری کی جائے گی ، ڈی پی او

ساہیوال: واقعہ بظاہر خود کشی کا معاملہ لگتا ہے ،انکوائری کمیٹی بنا دی گئی ہے تحقیقات کے بعد میڈیا کو آگاہ کیا جائے گا ، ڈی پی او ساہیوال

ساہیوال : قتل کے مقدمہ میں زیر حراست تفتیش کیلئے لایا جانے والا ملزم افضل کو پولیس نے تشدد کر کے قتل کیا ہے ، ورثاء کا الزام
ساہیوال ( رپوٹر ذیشان )