• Wed. Jul 2nd, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

قدس مسجد کے قریب ویلڈنگ کا کام کرنے والا نوجوان کرنٹ لگنے سے جاں بحق

Mar 1, 2020

افسوسناک۔
جہانیاں :- قدس مسجد کے قریب ویلڈنگ کا کام کرنے والا نوجوان کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ متوفی کی شناخت انور (25 سال) ساکن ٹبہ سلطان پور کے نام سے ہوئی ۔
رپوٹ- محمد عمران نیوز ٹاٸم مترو