چشتیاں۔۔شوگر ملز روڈ پر ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل کے تصادم کے نتیجے میں پندرہ سالہ زاھد موقع پر جاں بحق جبکہ اسکی 12 سالہ بھن زلیخاں شدید زخمی۔ چشتیاں۔زخمی بچی کو تشویشناک حالت میں بھاول پور ریفر کر دیا گیا ہے۔…. رانا علی اکبر ایریا رپورٹر نیوز ٹائم چشتیاں