• Fri. Jul 4th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

دادو: اے سیکشن تھانے کی حدود سے ساتویں جماعت کے 3 طالب علم لاپتہ

Mar 4, 2020

دادو: اے سیکشن تھانے کی حدود سے ساتویں جماعت کے 3 طالب علم لاپتہ

دادو: لاپتہ بچوں کے ورثاء نے اغواء کا شبہ ظاہر کردیا

دادو: 3 روز قبل تینوں طلب علم سکول میں امتحانی فارم جمع کروانے کے لئے نکلے تھے ورثاء

دادو: بچے ابھی تک گھر نہیں لوٹے ورثاء

دادو: لاپتہ ہونے والے طالب علم مسعود ناریجو، یامین بھنڈ اور فرحان برہمانی ہے

دادو: لاپتہ ہونے والے تینوں آپس میں دوست ہیں اور ساتویں جماعت کے طالب علم ہیں ورثاء

دادو: واقعے کی رپورٹ اے سیکشن تھانے پر درج کرائی ہے پولیس تعاون نہیں کر رہی ہے ورثاء

دادو: آئی جی سندھ ہماری مدد کرے ورثاء