تھانہ چناب نگر کے علاقہ چھنی کھچیاں میں ایک شخص قتل
ابتدائی اطلاعات کے مطابق مظفر ولد شریف قوم بھٹی بعمر40/42 سال سکنہ چھنی کھچیاں کو اسکے کزن چندا وغیرہ نے مبینہ طور پر گھریلو لڑائی جھگڑے پر فائر کرکے قتل کردیا. اطلاع ملتے ہی تھانہ چناب نگر پولیس موقع پر پہنچ گئی. وقوعہ کی تحقیق کی جارہی ہے. جسب ضابطہ کاروائی عمل میں لائی جارہی ہے۔
بلال الطاف نیوز ٹائم چنیوٹ
تھانہ چناب نگر کے علاقہ چھنی کھچیاں میں ایک شخص قتل
