امیدِ روشنی ویلفئیر فاؤنڈیشن لاہور کے آفس( رستم پارک) سمن آباد موڑ میں کچی آبادی کے مستحق اور غریب ضرورت مند لوگوں میں راشن تقسیم کیا گیا پریزیڈنٹ رخشندہ ارشد نے کہا کہ اللّٰہ تعالٰی اس کار خیر کو قبول فرمائے اور ہم سب میں انسانیت کی مزید خدمت کرنے کا جذبہ پیدا کریں۔ آمین
اس موقع پر موجود پریزیڈنٹ رخشندہ ارشد، نائب صدر فریحہ طاہر موجود تھیں۔