• Tue. Jul 8th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

دادو: شہر میں اوباش لڑکوں کی جانب سے پولیس اہلکار پر تشدد کا معاملہ، واقعے کا مقدمہ درج ایک ملزم کو بھی حراست میں لے لیا گیا ہے

Mar 12, 2020

دادو: شہر میں اوباش لڑکوں کی جانب سے پولیس اہلکار پر تشدد کا معاملہ، واقعے کا مقدمہ درج ایک ملزم کو بھی حراست میں لے لیا گیا ہے

دادو: کل شام سول ڈریس میں ملبوس پولیس اہلکار انور علی سولنگی کو دادو شہر میں اوباش لڑکوں کی جانب سے تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا

دادو: ایس ایس پی دادو ڈاکٹر فرخ رضا کی جانب سے معاملے کا نوٹس فوری قانونی کارروائی کے احکامات جاری کیے گئے

دادو: اے سیکشن پولیس نے متاثرہ پولیس اہلکار کی مدعیت میں چار ملزمان کے خلاف فریاد نمبر 64/2020 بجرم 506/2, 337Ai اور 337Fi ت-پ کے تحت مقدمہ درج کرکے ایک نامزد ملزم نصیر بھنڈ کو گرفتار کرلیا ہے، مزید ملزمان کی گرفتاری کیلئے کوشش جاری ہے