• Mon. Jul 7th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

Mar 17, 2020

کراچی(نمائندہ خصوصی) ملک بھرمیں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1850 روپے کی کمی ہوگئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1850 روپے کم ہوکر 89 ہزار روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونے کی قیمت 1587 روپے کم ہوکر 76303 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 60 ڈالر کم ہوکر 1470 ڈالر فی اونس ہے۔