• Mon. Jul 7th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

راولپنڈی اور اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کی مشترکہ کاروائی

Mar 17, 2020

رپورٹ ( رانا محمد سعید )
اسلام آباد کے سیکٹر ایف سکس میں واقع گھر سے دو کروڑ مالیت کے ماسک برآمد

چار چینی باشندوں گرفتار کو گرفتار کرلیا

ملزمان کے خلاف ماسک ذخیرہ اندوزی کرنے کا مقدمہ درج کیا جارہا یے

راولپنڈی انتظامیہ کو ماسک ذخیرہ اندوزی کرنے کی انٹیلجنس اطلاع ملی

ماسک کو اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کے حوالے کردیا گیا
محمد اقبال سنگیڑا اے سی ہیڈ کوارٹر راولپنڈی