دادو: عدالتی پابندی کے باوجود نواحی گائوں تھرڑی محبت میں خفیہ جرگہ
دادو: شادی شدہ شخص نے پسند کی دوسری شادی کرنے پر بھاری قیمت چکا دی
دادو،: دوسری شادی رچانے والا دولھا سعید سیلرو جرمانے کے طور پر پہلی بیوی سے ہونے والی 2 بچیاں دوسری بیوی کے والد عاشق سیلرو کو دیگا جرگہ
دادو: بچیاں نہ دینے کی صورت میں نے 10 لاکھ کا جرمانہ ادا کرنا پڑیگا جرگہ
دادو: شادی شدہ شخص سعید سیلرو نے دوسری شادی ذوالخیہ نامی نوجوان لڑکی سے کی تھی جرگہ
دادو: جرگہ میں لڑکی ذولیخہ کا والد عاشق سیلرو نہیں تھا جرگہ
دادو: نکاح اور جرگہ بااثر شخصیت صدام ناریجو کی سر پئینچی میں ہوا
دادو: ذولیخہ اور شادہ شدہ شخص سعید سیلرو کے مابین پہلے سے ذہنی ہم آہنگی موجود تھی، ذرائع
دادو: جرگے متعلق معلومات نہیں ہے تاہم تفتیش کر رہے ہیں ایس ایچ او تھرڑی محبت سجاد جمالی