• Sat. Jul 5th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

روڈ حادثہ چیچہ وطنی روڈ چکنمبر 431ای بی تیز رفتار موٹر سائیکل کی سڑک کراس کرتے ہوئے بزرگ کوٹکر 2افراد زخمی

Mar 22, 2020

بورے والا ( چوہدری انضمام سے )
روڈ حادثہ چیچہ وطنی روڈ چکنمبر 431ای بی
تیز رفتار موٹر سائیکل کی سڑک کراس کرتے ہوئے بزرگ کوٹکر
2افراد زخمی
تفصیل کے مطابق
تیز رفتار موٹر سائیکل کی ٹکر سے سڑک کراس کرتے ہوئے بزرگ شفیع سکنہ 431ای بی شدید زخمی ہوگے
جبکہ موٹر سائیکل سوار کاشف سکنہ 431ای بی بھی شدید زخمی ہو گیا
دونوں زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال بورے والا منتقل کر دیا گیا