چنیوٹ :روڈ ڈکیتی کرنے والےتین ڈکیت گرفتار
چنیوٹ :ایس ایچ او تھانہ محمد والا محمد ارشد ایس آئی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کی
چنیوٹ :ملزمان میں محسن, عرفان, مقرب شامل
چنیوٹ :ملزمان کے قبضہ سے مسروقہ نقدی,ناجائز اسلحہ برآمد
چنیوٹ :ملزمان نے کلری کے قریب سعید نامی شہری سے گن پوائنٹ پر واردات کی
چنیوٹ :ملزمان سے مزید تفتیش کا عمل جاری, اہم انکشافات متوقع
بلال الطاف نیوز ٹائم چنیوٹ