• Fri. Jul 4th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

دبئی ۔دبئی ائرپورٹ سے 101 مسافر لیکر فلائی دبئی کی خصوصی فلائیٹ پاکستان کے لیے روانہ

Mar 24, 2020

ٹیکرز ۔بریکنگ نیوز
دبئی ۔دبئی ائرپورٹ سے 101 مسافر لیکر فلائی دبئی کی خصوصی فلائیٹ پاکستان کے لیے روانہ

دبئی۔قونضلیٹ اور ایمبیسی کے افسران پچھلے چوبیس گھنٹوں سے کوشش کر رہے تھے کہ مسافر کسی طرح پالستان پہنچ جائیں

دبئی ۔پانچ مسافر ابوظہبی ائر پورٹ پر پھنسے ھوئے تھے ان کو بھی اسی فلائٹ کے زریعے بھیجو جارہا ھے

دبئی ۔26 ایسے مسافر بھی شامل ھیں جو ایمرجینسی میں ملک واپس جانا چائتے تھے

دبئی۔مسافروں کو ائرپورٹ کھانا پینا اور ھوٹل بھی فراہمی کیا گیا

دبئی ۔امارت ائر لائن اور حکومت کے مشکور ھیں ۔قونضلر جنرل دبئی احمد امجد علی

دبئی ۔امارت میں اب کسی بھی ائر پورٹ پر کوئی مسافر موجود نہیں ۔قونضلر جنرل دبئی احمد امجد علی