• Fri. Jul 4th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

چنیوٹ :ایس ایچ او تھانہ رجوعہ اسد عباس ایس آئی کی ٹیم کے ہمراہ بڑی کارروائی

Mar 24, 2020

چنیوٹ :ایس ایچ او تھانہ رجوعہ اسد عباس ایس آئی کی ٹیم کے ہمراہ بڑی کارروائی

چنیوٹ : 2 بین الاضلاعی موبائل فون چور ملزمان گرفتار

چنیوٹ :ملزمان کے قبضہ سے 12 لاکھ مالیتی مختلف کمپنیوں کے 69 موبائل برآمد

چنیوٹ :ملزمان میں سکندر, علی حیدر شامل ہیں

چنیوٹ :ملزمان کا تعلق ضلع جھنگ و چنیوٹ سے ہے

چنیوٹ :ملزمان خانیوال پولیس کو چوری کے متعدد مقدمات میں مطلوب تھے

چنیوٹ :ملزمان کے خلاف مقدمہ درج, مزید کارروائی جاری
بلال الطاف نیوز ٹائم چنیوٹ