• Fri. Jul 4th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ڈبلیو ایچ او کا امریکہ کے ساتھ رویہ مناسب نہیں، ڈونلڈ ٹرمپ

Mar 26, 2020

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی ادارہ صحت کے رویے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ڈبلیو ایچ او کا امریکہ کے ساتھ رویہ مناسب نہیں،عالمی ادارہ صحت ہمیشہ چین کی طرفداری کرتا رہتا ہے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی ادارہ صحت کے رویے پربرہمی کااظہار کیا ہے،امریکی صدر کاکہنا ہے کہ ڈبلیو ایچ او کا امریکہ کے ساتھ رویہ مناسب نہیں،عالمی ادارہ صحت ہمیشہ چین کی طرفداری کرتا رہتا ہے۔