نیویارک (نمائندہ خصوصی)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہاہے کہ کورونا وائرس پوری انسانیت کےلئے خطر ہ ہے،ہمیں اپنی زندگیوں کو بچانے کےلئے متحدہونا ہوگا ۔
سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس کے اپنے بیان میں کہا ہے کہ عالمی سطح پر جنگ زدہ ممالک کو جنگ بندی کی درخواست کی تھی،انسانیت کو بچانے کی ضرورت اس سے پہلے کبھی پیش نہیں آئی تھی ،ہمیں اپنی زندگیوں کو بچانے کےلئے متحدہونا ہوگا ،کورونا وائرس پوری انسانیت کےلئے خطر ہ ہے۔