• Sat. Jul 5th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

فرانس میں کورونا سے اب تک کتنے پاکستانی موت کی وادی میں جا پہنچے؟ جان کر آپ کو بھی دکھ ہوگا

Mar 28, 2020

پیرس( ویب ڈیسک )فرانس میں کورونا وائرس سے جاں بحق پاکستانیوں کی تعداد 5 ہوگئی جن میں خاتون بھی شامل ہے جبکہ فرانس کے ہسپتالوں میں 24 گھنٹوں کے دوران 299افراد ہلاک ہوگئے ہیں، کورونا وائرس کی تعداد فرانس میں یومیہ بڑھتی جارہی ہے۔ 27مارچ کو صحت کے ڈائریکٹر جنرل نے اعلان کیا کہ ملک میں وائرس سے اموات کی تعداد 1995افراد کی ہے۔