• Wed. Jul 2nd, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

مورو کے نزدیک قومی شاہراہ تاج پيٹرول پمپ پر تيز رفتار آئل ٽئنکر اور موٹر سائيکل کاایکسیڈنٹ ہوگیا۔

Mar 29, 2020

مورو۔
( رپورٹ:- سندھی الطاف سومرو ۔ رپورٹر: نیوز ٹائيمز، مورو سندھ )

مورو کے نزدیک قومی شاہراہ تاج پيٹرول پمپ پر تيز رفتار آئل ٽئنکر اور موٹر سائيکل کاایکسیڈنٹ ہوگیا۔
ایکسیڈنٹ ہونے کی وجہ سے گاٶں دھيرن کا رہواسی موٹر سائيکل سوار حسين بخش بہن سخت زخمی ہو گیا، جسے زخمی حالت میں تعلقہ ہاسپیٹل مورو لایا گیا جہاں زخموں کے تاب نہ لاتے ہوۓ حسين بخش بہن فوت ہوگیا۔
جس کے بعد قانونی کاروائی کے بعد حسین بخش بہن کی نعش کو اس کے وارثوں کے حوالے کردیا گیا ہے۔
فوتشدہ حسين بخش بہن کی میت اس کے گھر پہنچنے پر گھر میں کہرام مچ گیا۔
دوسری جانب پوليس نے آئل ٹئنکر کے ڈرائيور کو گرفتار کر کے آئل ٹئنکر کو اپنی تحويل میں لے لیا۔