• Tue. Jul 1st, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

مشکل کی اس گھڑی میں ہم عوام کے ساتھ کھڑے ہیں

Mar 30, 2020

خبر شامل کرتے ھیں ساہیوال سے
ساہیوال ممبر قومی اسمبلی پیرزادہ عمران شاہ کا کہنا ہے کے
مشکل کی اس گھڑی میں ہم عوام کے ساتھ کھڑے ہیں عمران شاہ
ہمیں اندازہ ہے کے آج پورا پاکستان اور دنیا انتہائ پریشانی اور قرب کے عالم میں
ہے عمران شاہ
اس آزمائش کی گھڑی میں ہمیں خدا سے اپنے گناہوں کی معافی مانگنی
چاہیے عمران شاہ
توبہ کرنی چاہیے اور استغفار زیادہ سے زیادہ پڑھناچاہیے اور ہمیں ایسے
اعمال اور ایسے اسباب کرنے چاہیں جس سے خدا
اسکا رسول راضی ہو جاۓ عمران شاہ
ہماری عوام سے اپیل ہے کے حکومت پاکستان کے
احکامات پر عمل کرتے ہوۓ تمام لوگ گھروں میں رہیں اور محفوظ رہیں عمران شاہ
رپورٹ عائشہ ارشاد نیوز ٹائم ساہیوال