• Sat. Jul 5th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

چنیوٹ :ڈی پی او چنیوٹ سید حسنین حیدر کا مختلف ناکہ پوائنٹس کا وزٹ

Apr 2, 2020

چنیوٹ :ڈی پی او چنیوٹ سید حسنین حیدر کا مختلف ناکہ پوائنٹس کا وزٹ

چنیوٹ :ڈی پی او نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر لاک ڈاؤن, دفعہ 144 پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی

چنیوٹ :ڈی پی او نے گشت ڈیوٹی پر مامور پولیس موبائلز کی چیکنگ کی

چنیوٹ :افسران و جوانوں کو لوگوں کے جان و مال کی حفاظت یقینی بنانے کیلئے موثر گشت کرنے کی ہدایت کی

چنیوٹ :ٹی ایچ کیو ہسپتال بھوانہ کا وزٹ کیا,ڈیوٹی پر تعینات جوانوں کا حوصلہ بڑھایا

چنیوٹ :ڈی پی او نے کہا کہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی روک تھام,آگاہی میں پولیس اپنا بھرپور کردار ادا کر رہی ہے

چنیوٹ :ڈی پی او نے تھانہ بھوآنہ کا وزٹ کیا, ریکارڈ کا جائزہ لیا

چنیوٹ :ڈی پی او نے تمام افسران و جوانوں کو کورونا وائرس سے متعلق احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی
بلال الطاف نیوز ٹائم چنیوٹ