• Wed. Jul 9th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

چشتیاں ۔ نجی آرتھوپیڈک ہسپتال شہریوں کے لیے عذاب بن گیا

Apr 2, 2020

چشتیاں/ مسیحا جلاد بن گیا

چشتیاں ۔ نجی آرتھوپیڈک ہسپتال شہریوں کے لیے عذاب بن گیا

چشتیاں ۔ سنگاپور آرتھوپیڈک ہسپتال میں جمع پونجی سے ہاتھ دھونے والے مزدور نے پول کھول دیا

چشتیاں ۔ ڈاکٹر عبدالروف نے بازو میں ڈالے راڈ کو نکالنے کے لیے مذید رقم کا تقاضہ کیا ، مشتاق احمد

چشتیاں ۔ ڈیمانڈ پوری نہ ہونے پر بازو سن کیے بغیر پلاس سے راڈ نکال کر اذیت دی گئی، متاثرہ مریض

چشتیاں ۔ وزیر اعلی پنجاب اور صوبائی وزیر صحت انسانی جانوں سے کھیلنے والوں کے خلاف نوٹس لیں

چشتیاں ۔ ڈاکٹر عبدالروف کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے متاثرہ مریض مشتاق احمد کا مطالبہ۔

رانا محمد ارشد تحصیل بیوروچیف نیوز ٹائم چشتیاں