• Sat. Jul 5th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

سونے کی قیمت میں اضافہ

Apr 6, 2020

کراچی(نمائندہ خصوصی) شہر قائد کے صرافہ بازار میں سونے کی فی تولہ قیمت میں600 روپے اضافہ ہو گیا۔کاروباری ہفتے کے آخری دن فی تولہ قیمت میں600 روپے کے بعد فی تولہ سونا کی نئی قیمت 96 ہزار300روپے ہوگئی ہے۔کراچی کے صرافہ بازار 10 گرام سونا کی قیمت میں 515 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ صرافہ بازار میں 10 گرام سونا کی قیمت 82 ہزار 562 روپے ہوگئی۔