کراچی(ویب ڈیسک) کراچی کے صرافہ بازار میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ ہواصرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونا کی فی تولہ نئی قیمت 97 ہزار800 روپے ہوگئی۔صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونا کی قیمت میں 858 روپے کا اضافہ ہوا۔ صرافہ مارکیٹ میں 10 گرام سونا کی قیمت 83 ہزار848 روپے ہوگئی۔