• Sun. Jul 6th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

کرینہ کپور کے گلے میں موجود یہ ہار ان کیلئے کس نے بنایا؟ جان کرآپ بھی مسکرائے بنا نہ رہ سکیں گے

Apr 11, 2020

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ سٹار کرینہ کپور بھی کرونا کے پھیلا کے خدشات کے تحت گھرمیں ہی محدود ہیں اور خوب انجوائے کررہی ہیں۔ اداکارہ نے پاستا لا وستا کے عنوان سے انسٹا گرام پر ایک سیلفی شیئر کی جس میں وہ گلے میں ایک خوبصورت ہار پہنے نظرآرہی ہیں جو دراصل پاستاسے بنایا گیا ہے اور یہ منفرد کوشش اداکارہ کے بیٹے کی ہے۔

کرینہ نے کیپشن میں یہ بھی واضح کیا کہ یہ ہار تیمور علی خان نے بنایا ہے۔ لاک ڈان کی صورتحال کے بعد سے کرینہ سوشل میڈیا پرخاصی متحرک ہیں اور اپنی پوسٹس کے ذریعے مداحوں کو محظوظ کرتی رہتی ہیں۔