• Mon. Dec 23rd, 2024

News Time HD TV

Ansar Akram

‏وہاڑی. وزیراعظم پاکستان عمران کی خصوصی ہدایت پر وہاڑی میں بھی ضلعی انتظامیہ و پارٹی کی ضلعی قیادت کے اشتراک سے کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے ‎#KashmirHour کی تقریب کا انعقاد

Aug 31, 2019

‏وہاڑی. وزیراعظم پاکستان عمران کی خصوصی ہدایت پر وہاڑی میں بھی ضلعی انتظامیہ و پارٹی کی ضلعی قیادت کے اشتراک سے کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کیلئے ‎#KashmirHour کی تقریب کا انعقاد بلدیہ آفس کے سامنے گول چوک میں کیا گیا۔
ہم چھین کے لیں گے
آذادی!!
تیرا باپ بھی دے گا
آذادی!!
ایک قوم ! ایک آواز !
( آزادیِ کشمیر )

رپورٹ. انضمام الحق ایریا رپورٹر