• Sun. Dec 22nd, 2024

News Time HD TV

Ansar Akram

‫تحریکِ انصاف کی حکومت میں انصاف کی منتظر ٹیم سرعام

Aug 31, 2019

‫تحریکِ انصاف کی حکومت میں انصاف کی منتظر ٹیم سرعام(چوہدری امیر علی)
لودہراں () 9 اگست کے سرعام میں منچن آباد کے پٹواری کی رشوت کی ویڈیوز دکھانےکے باوجود بااثر پٹواری کے خلاف کارروائی کی بجائے پٹواری کے بھائی کی مدعیت میں ٹیم سرِعام اور ARY کے مقامی نمائندے پر ڈکیتی کا جھوٹا مقدمہ درج، حالانکہ اس کارروائی میں اینٹی کرپشن اور مجسٹریٹ ساتھ تھےمقدمہ کا دن اور وقت اقرار الحسن کے چھاپہ کے درج کئے گئے جبکہ اس وقت یہ سب لوگ ڈی ایس پی منچن آباد دفتر میں موجود تھے یہ بات ڈی پی او بہاولنگر بھی جانتے ہیں اور سب ریکارڈنگ پروگرام میں دکھائی جا چکی ہے۔ نیا پاکستان مبارک
ایریا رپورٹر نذر عبّاس ⁦