وہاڑی کے علاقے مرکز ٹھینگی میلسی سدھنائی پاکپتن نہر سے آج صبح 7.22 پر نا معلوم کی لاش ملی جسے عوام نے دیکھا۔ پولیس کو اطلاح دی جس پرپولیس تھانہ ٹھینگی نےبر وقت پہنچ گئی۔ ریسکیو ٹیمیں بھی پہنچیں۔ زوالفقار ڈرائیور۔ اور ان کے ساتھ مکمل ٹیم اور ان کے ساتھ نیوز ٹائم کی مکمل ٹیم دیگر عوام الناس موقع پر پہنچی۔ پولیس ٹھینگی کی کاوش۔آدھا گھنٹے میں وارثان مل گئے۔ کبیر والا کا رہائیشی تھا
رپورٹ…
انضمام الحق ایریا رپورٹر وہاڑی