چنیوٹ : سنیپ چیکنگ / ناجائز اسلحہ و منشیات برآمد
چنیوٹ : ضلع بھر میں سنیپ چیکنگ کے دوران مشکوک گاڑیوں اور افراد کی چیکنگ
چنیوٹ : ناجائز اسلحہ و منشیات برآمد ہونے پر 8 ملزمان گرفتار
چنیوٹ : ملزمان کے قبضہ سے
تین کلو سے زائد چرس, 127 لیٹر شراب اور دو پسٹل برآمد
چنیوٹ : گرفتار ملزمان میں علی شیر, فخر, عمران, اعجاز, سرفراز, عابد, اویس اور عبدالواحد شامل
چنیوٹ : گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش کا عمل جاری
بلال الطاف نیوز ٹائم چنیوٹ