• Sun. Jun 29th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

پٹرولنگ پولیس نے پچاس ہزار روپے شرط لگا کر ون ویلنگ کرنے والےچار منچلے دھر لیے تھانہ شیخ فاضل اور تھانہ صدر میں چاروں منچوں کے خلاف مقدمات درج کرکے حوالات میں بند کر دیا گیا

May 2, 2020

وی او

بورےوالا ڈی ایس پی پٹرولنگ میڈم نمیرین منیرکی ہدایات پر پٹرولنگ پولیس شیخ فاضل انچارج عبدالستار سہو نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائ کرتے ہوے پچاس ہزار روپے شرط لگا کر ون یلنگ ریس لگانے والے چار منچلے ریاض ۔محمد شریف ۔عمران اور محمد طارق دھر لیے انکے خلاف ون ویلنگ کی دفعات کے تحت تھانہ صدر اور تھانہ شیخ فاضل میں مقدمات درج کروا دیے اس موقع پر ڈی ایس پی پٹرولنگ میڈم نمرین منیر کا کہنا تھا کہ ون ویلنگ ایک گھنونا جرم ہے والدین اپنے بچوں پر نظر رکھیں ون ویلنگ کرنے والے کی تو زندگی داو پر ہے یہ دوسروں کیلیے بھی بڑے حادثے کا سبب بن سکتا ہے سرکل بھر میں ہماری ٹیمیں ون ویلنگ کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاون جاری رکھے ہوے ہے

رپورٹ…انضمام الحق ڈسٹرکٹ رپورٹر نیوز ٹائم وہاڑی