• Sun. Jun 29th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

وزیراعلی کی ہدایت پر ذخیرہ اندوزں کے خلاف کاروائیاں اسپشل برانچ کی نشاندہی پر چنیوٹ بھوانہ احمد نگر گوداموں سے چاولوں اور گندم کی 89سو بوریاں برآمد

May 4, 2020

چنیوٹ (بلال الطاف سے )وزیراعلی کی ہدایت پر ذخیرہ اندوزں کے خلاف کاروائیاں اسپشل برانچ کی نشاندہی پر چنیوٹ بھوانہ احمد نگر گوداموں سے چاولوں اور گندم کی 89سو بوریاں برآمدچنیوٹ لاہور روڈ پر دو گوداموں پر چھاپہ لاکھوں روپے مالیت کی 39 سو چاولوں کی بوریاں برآمد چھاپہ اسسٹنٹ کمشنرعائشہ یسن نے اسپشل برانچ کی نشاندہی پر مارا الخیر ٹریڈز سے 22 سو جبکہ حاجی ارشاد گودام سے 17 سو بوریاں برآمد ہوئیں تمام چاولوں کی بوریاں قبضہ میں لیکر کاروائی شروع کر دی گئی ہےدوسری طرف احمد نگر اور بھوآنہ میں ضلعی انتظامیہ کے گوداموں پر چھاپے احمد نگر کے قریب ذخیرہ کی گئیں لاکھوں روپے مالیت کی پانچ ہزار بوری گندم برآمدفوڈ انسپکٹر فضل عباس نے پانچ ہزار بوری سرکاری چناب نگر گندم سنٹر پر بھیجوا دی بھوآنہ گھگھ چوک کے قریب گودام سے پندرہ سو گندم کی بوریاں برآمد نائب تحصیلدار محمد اشرف نے تمام بوریاں گندم سنٹر بھیجوادیں گندم ذخیرہ کرنیوالے انس فراز، مظہر تاڑر اور پپو سپرا کے خلاف قانونی کاروائی کا حکم ڈپٹی کمشنر محمد ریاض نے اسپشل برانچ ٹیم کی کارکردگی کو سراہا