• Sun. Jun 29th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

صادق آباد کے علائقے بستی کلواڑ بھونگ شریف کے مکین کلواڑ برداری محمد نواز کلواڑ نے اپنے بااثر بھائی شھنواز کلواڑ اور اس کے بیٹے حماد کلواڑ اور یونس کواڑ کی مبینہ زیادتی اور تشدد والے واقعہ اور اپنی زمین پر قبضے کے خلاف سکھر میں احتجاج

May 4, 2020

سکھر(رپورٹ۔ امداد علی گل کلوڑ) صادق آباد کے علائقے بستی کلواڑ بھونگ شریف کے مکین کلواڑ برداری محمد نواز کلواڑ نے اپنے بااثر بھائی شھنواز کلواڑ اور اس کے بیٹے حماد کلواڑ اور یونس کواڑ کی مبینہ زیادتی اور تشدد والے واقعہ اور اپنی زمین پر قبضے کے خلاف سکھر میں احتجاج ،پولیس بھی مدد نہیں کر رہی ہے، زمین پر قبضہ ختم کرانے کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق صادق آباد کے علائقے بستی کلواڑ بھونگ شریف کے مکین کلواڑ برداری محمد نواز کلواڑ نے اپنے بااثر بھائی شھنواز کلواڑ اور اس کے بیٹے حماد کلواڑ اور یونس کواڑ کی مبینہ زیادتی اور تشدد والے واقعہ اور اپنی زمین پر قبضے کے خلاف سکھر میں احتجاج کرتے ہوئے بتایا کہ سیساسی اثر ہ سوخ اور تعلق رکھنے والے جوابداروں بااثر بھائی شھنواز کلواڑ اور اس کے بیٹے حماد کلواڑ اور یونس کلواڑ و دیگر نے ہمارا جینا دوبھر کررکھا ہے میری اپنی زمین پر قبضہ کر رہے ہے اور ہمین جان سے مارنے کی ڈھمکیاں دیے رہے ہے اور پولیس کی مدد سے جھوٹے کیس درج کرائے کی بہ ڈھمکیا دے رہے ہے حملہ کرکے بد ترین تشدد کانشانہ بنایا مظاہرین نے بتایا کے صادق آباد کی پولیس جوابداروں کو گرفتار کرنے کے بجائے انکی سرپرستی کررہی ہے جو ہمارے ساتھ سراسر ظلم و زیادتی ہے مظاہرین نے نے وزیراعظم پاکیستان عمران خان ، چیف آف آرمی اسٹاف ،چیف جسٹس آف پاکستان وزیراعلی پنجاب اور ایس ایس پی رحیم یار خان و دیگر بالا حکام سے نوٹس لیکر زمین پر قبضہ ختم کرانے اور انصاف و تحفظ فراہمی کا پرزور مطالبہ کیاہے ۔