• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

صحافی ملک میں ریڑھ کی ہڈی کی اہمیت رکھتے ہیں ہیں نیشنل پیس کونسل آزاد کشمیر بھارت میں صحافيوں کو آزادی نہیں حق کی آواز دباٸی جارہی ہۓ آزادی صحافت کے موقع پر پیغام

May 4, 2020

صحافی ملک میں ریڑھ کی ہڈی کی اہمیت رکھتے ہیں ہیں نیشنل پیس کونسل آزاد کشمیر
بھارت میں صحافيوں کو آزادی نہیں حق کی آواز دباٸی جارہی ہۓ آزادی صحافت کے موقع پر پیغام
اسلام آباد : آزاد کشمیر نیشنل پیس کونسل کے چیرمین اشفاق خان ترین چیف آرگناٸزر یوتھ ونگ محمد عرفان کھوکھر میڈیا ایڈواٸزر شوکت جاوید میر ترجمان علی اصغر عبدالکبیر شاہ بخاری عارف لون اور دیگر نے کہا ہے بھارت میں جو حق اور سچ کی آواز اٹھاتا اس کو گرفتار کرلیا جاتا ہے یا جان سے مار دیتے ہیں بھارت خطرناک ملک ہے اور اس میں صحافی آزاد نہیں ہیں صحافی اپنے فن قلم کے ذریعےآواز اٹھاتے ہیں اور مظلوم لوگوں کو آزاد کرواتے ہیں صحافی ملکی امن کے لیے اپنا کردار ادا کریں