• Mon. Jun 30th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

سکھر پولیس کا سماجی برائیوں کے خلاف کریک ڈائون

May 5, 2020

سکھر( رپورٹ امداد علی گل کلوڑ) سکھر پولیس کا سماجی برائیوں کے خلاف کریک ڈائون،گٹکہ فروش گرفتار ،مضر صحت اشیاء برآمد تفصیلات کے مطابق تھانہ سی سیکشن پولیس نے سماجی برائیوں کے خلاف ایس ایس پی سکر عرفان علی سموں کی ہدایات پر حدود میں کاروائی کرکے گٹکہ فروش فیضان کو گرفتار کرلیا ،گرفتار ملزم کے قبضے سے گٹکہ مین پوری مضر صحت چھالیہ برآمد ہوئی پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔