چنیوٹ : پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائیاں جاری
چنیوٹ : پولیس نے اسلحہ کی نمائش اور منشیات برآمد ہونے پر پانچ ملزمان کو دھر لیا
چنیوٹ : ملزمان شعیب, فخر اور علی عباس نے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کی
چنیوٹ : منشیات فروش ملزمان واجد اور محمد نواز کے قبضہ سے 2800 گرام چرس برآمد ہوئی
چنیوٹ : ملزمان کیخلاف تھانہ چناب نگر اور تھانہ لنگرآنہ میں مقدمات درج
بلال الطاف نیوز ٹائم چنیوٹ