• Mon. Jul 7th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

ٹرمپ اور ڈاکٹر فاﺅچی کے لاک ڈائون پر اختلافات شدید

May 14, 2020

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی)امریکی صدر کے کورونا ٹاسک فورس کے اہم رکن ڈاکٹر فائوچی سے لاک ڈائون پر اختلافات شدت اختیار کرگئے۔

ٹرمپ نے کہا کہ انہیں سکولوں کو بند رکھنے کی ڈاکٹر فائوچی کی تجویز سے اختلاف ہے۔ ہمیں سکول کھول دینے چاہئیں، ہمیں جتنا جلد ہوسکے اپنے ملک کو کھولنا ہے۔

قبل ازیں فاوچی نے کانگریس کمیٹی سے کہا تھا کہ لاک ڈائون جلد کھولنے سے وائرس کے دوبارہ پھیلنے کا خطرہ ہوگا، آپ وبا پھیلائیں گے اور اسے کنٹرول نہیں کرپائیں گے۔