• Mon. Jul 7th, 2025

News Time HD TV

Ansar Akram

لنڈی کوتل :طورخم بارڈر پر افغان مہاجرین کے جانے کا سلسلہ جاری

May 17, 2020

(عمران خان خیبر پختون خواہ )
لنڈی کوتل :طورخم بارڈر پر افغان مہاجرین کے جانے کا سلسلہ جاری

لنڈی کوتل :ہزاروں افغان مہاجرین اپنے ملک روانہ ہو چکے ہیں

لنڈی کوتل :افغانستان میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کی آمد بھی کچھ دیر میں شروع ہونے کا امکان

لنڈی کوتل :تمام آنے والے افراد کو قرنطینہ سنٹر منتقل کیا جائے گا انتظامیہ